تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِکَہ" کے متعقلہ نتائج

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِکَہ کے معانیدیکھیے

مالِکَہ

maalikaमालिका

وزن : 212

دیکھیے: مالِک

اشتقاق: مَلَكَ

مالِکَہ کے اردو معانی

عربی - اسم، مؤنث

  • مالک کی تانیث

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • لائن، قطار، قسم
  • پکے مکان کے اوپر کا حصہ، کنگرہ
  • سوکھی شراب، انگور کی شراب
  • پھولوں وغیرہ کی مالا، سہرا، گلے میں پننے کے زیور کا نام
  • چمیلی، چندر ملیکا، یاسمین
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maalika

Arabic - Noun, Feminine

  • the housewife, wife

Sanskrit - Noun, Feminine

  • dry wine, grapes wine
  • jasmine
  • flower garland, the name a jewelry
  • line, category
  • the upper part of the house

मालिका के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वामिनी, मालिक स्त्री

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पक्के मकान के ऊपर का खंड, रावटी
  • पंक्ति, श्रेणी
  • द्राक्षामद्य, अंगूर की शराब
  • चमेली, चंद्रमल्लिका
  • फूलों आदि की माला, माला, गले में पहनने के एक आभूषण का नाम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِکَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِکَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone